نظریۂ افلاک
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ہیت) معروف جرمن فلسفی کانٹ کا نظریہ جس کے تحت کائنات کی تخلیق فطرت کے قوانین پر ہوئی ہے اور فطرت میں ایک میکانکی نظم و ضبط پایا جاتا ہے جس کا عمل اور ردعمل تمام مظاہر پر ہوتا ہے جو کہ ایک مشترک اساس اور ایک لامتناہی قوت کی دلیل ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ہیت) معروف جرمن فلسفی کانٹ کا نظریہ جس کے تحت کائنات کی تخلیق فطرت کے قوانین پر ہوئی ہے اور فطرت میں ایک میکانکی نظم و ضبط پایا جاتا ہے جس کا عمل اور ردعمل تمام مظاہر پر ہوتا ہے جو کہ ایک مشترک اساس اور ایک لامتناہی قوت کی دلیل ہے۔